November 16, 2026

شورکوٹ۔۔۔ہاؤسنگ کالونی مکینوں کا کل اللہ رکھا پراپرٹی ڈیلر ہاؤسنگ کالونی اور اجمل کالونی کلرک کے خلاف احتجاج متوقع۔ذرائع

20250313_083328

شورکوٹ۔۔۔ہاؤسنگ کالونی مکینوں کا کل اللہ رکھا پراپرٹی ڈیلر ہاؤسنگ کالونی اور اجمل کالونی کلرک کے خلاف احتجاج متوقع۔ذرائع

ہاؤسنگ کالونی جھنگ روڈ کے مکینوں کا کہنا تھا کے آئے روز درخت کٹوا کر فروخت کرنا اللہ رکھا اور اجمل کا وطیرہ بن چکا ہے۔

شورکوٹ۔ہاؤسنگ کالونی جھنگ روڈ مکینوں کا کہنا تھا آئے روز جھوٹ بول کر پیسے اکٹھے کیے جاتے ہیں لیکن کوئی سہولت فراہم نہیں کی جاتی۔

شورکوٹ۔۔۔ہاؤسنگ کالونی مکینوں کا کہنا تھا اس مافیا کے خلاف فوری ایکشن لیا جائے اور مکینوں کو سہولیات فراہم کی جائیں۔ذرائع۔۔۔