محکمہ بہبود آبادی کو پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر میں ضم کر دیا گیا.
محکمہ بہبود آبادی کو پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر میں ضم کر دیا گیا.
حکومت پنجاب نے بہبود آبادی، پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ پنجاب اور پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب کو ضم کرتے ہوئے
‘ہیلتھ اینڈ پاپولیشن’ ڈیپارٹمنٹ کے نام سے نیا محکمہ بنا دیا گیا.