*جعفر ایکسپریس کے کئی مسافر اب بھی دہشت گردوں کے ہاتھوں یرغمال ہیں، وزیر ریلوے*
*جعفر ایکسپریس کے کئی مسافر اب بھی دہشت گردوں کے ہاتھوں یرغمال ہیں، وزیر ریلوے*
*وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس کے کئی مسافر اب تک یرغمال ہیں، جنہیں دہشت گردوں کے چنگل سے نکالنے کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں۔*
*نجی ٹی وی کے مطابق وزیر ریلوے کو نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے ٹیلیفون کیا اور جعفر ایکسپریس ٹرین کو ہائی جیک کرنے کی مذمت کی، اور واقعے پر افسوس کا اظہار کیا۔*
*وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا کہ کوشش ہے مسافروں کو بحفاطت بازیاب کروالیا جائے، یرغمال مسافروں مین خواتین اور بچے ہونے کی وجہ سے انتہائی احتیاط سے کوشش کی جارہی ہے۔*