November 16, 2026

فیصل آباد۔تھانہ سمن آباد کے سابق ایس ایچ او امیتاز جپہ،سب انسپکٹر طیب محمود کانسیٹل شاہد شوکت اور پرائیوٹ ڈرائیور اختر کے خلاف چار کلوگرام افیون اور دو کلوگرام چرس برآمد

20250310_180332

فیصل آباد۔تھانہ سمن آباد کے سابق ایس ایچ او امیتاز جپہ،سب انسپکٹر طیب محمود کانسیٹل شاہد شوکت اور پرائیوٹ ڈرائیور اختر کے خلاف چار کلوگرام افیون اور دو کلوگرام چرس برآمد ہونے کا مقدمہ ڈی ایس پی فیکٹری رانا عطا الرحمان کی مدعیت میں درج کر لیا گیا جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایس ایچ او سمن آباد امیتاز جپہ ،سب انسپکٹر طیب، کانسٹیبل شاہد شوکت اور پرائیویٹ ملازم اختر نے دو منشیات فروشوں کو بھاری منشیات سمیت گرفتار کر کے ان کو رہا کیا دوسری جانب مقدمے کی زد میں آنے والے سابق ایس ایچ او سمن آباد غازی امتیاز احمد جپہ کا کہنا ہے کہ منشیات مقدمات کی ہی جو تھانہ میں پڑی تھی وہ ہم پر ڈالی گی ہے ۔