November 16, 2026

چونیاں بلوچستان یرغمالی ٹرین ڈرائیور ابھی ذندہ اور ہسپتال میں زیرِ علاج ہے اور اس کی حالت خطرے سے باہر ہے تفصیلات کے مطابق

IMG-20250312-WA0314

چونیاں بلوچستان یرغمالی ٹرین ڈرائیور ابھی ذندہ اور ہسپتال میں زیرِ علاج ہے اور اس کی حالت خطرے سے باہر ہے تفصیلات کے مطابق چونیاں کے نواحی گاؤں چک نمبر 17 کے رہائشی امجد یاسین جو کہ جعفر ایکسپریس کا ڈرائیور ہے اور بلوچستان میں دہشتگردوں کے حملے اور ٹرین کے بعض مسافروں کو یرغمال بنانے کے دوران زخمی ہو گئے تھے اور بعض میڈیا نے اس کے شہید ہونے کی خبریں نشر کر دی تھیں اس کے خاندانی ذرائع کے مطابق امجد یاسین معمولی زخمی ہیں اور اس کی حالت خطرے سے باہر ہے اور بلوچستان کے ہسپتال میں زیرِ علاج ہے امجد یاسین کے ذندہ ہونے کی اطلاعات پر اہلیخانہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے شکرانے کے نفل بھی ادا کئے
مہر محمد اسماعیل جاوید صدر مرکزی پریس کلب الہ آباد/ سینئر نائب صدر حافظ میڈیا گروپ تحصیل چونیاں