جعفر ایکسپریس سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری، سیکیورٹی ذرائع
جعفر ایکسپریس
سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری، سیکیورٹی ذرائع
خود کش بمباروں نے عورتوں اور بچوں کو ڈھال بنایا ہوا ہے، سیکیورٹی ذرائع
خودکش بمباروں نے تین مختلف جگہوں پر عورتوں اور بچوں کو یرغمال بنا رکھا ہے، سیکورٹی ذرائع
عورتوں اور بچوں کی خود کُش بمباروں کے ساتھ موجودگی کی وجہ سے آپریشن میں انتہائی اختیاط برتی جا رہی ہے، سیکورٹی ذرائع
37 زخمیوں کو طبی امداد کے لئے روانہ کر دیا گیا ہے، سیکیورٹی ذرائع
اب تک 155 مسافروں کو دہشتگردوں سے بازیاب کروا لیا گیا ہے، سیکیورٹی ذرائع
اب تک 27 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا جا چکا ہے، سیکیورٹی ذرائع
باقی ماندہ دہشت گردوں کے خاتمے کے لئے سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے، سیکیورٹی ذرائع