193

*فروغ تعلیم کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے انقلابی فیصلے۔*

*فروغ تعلیم کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے انقلابی فیصلے۔*

پنجاب میں سکول ایجوکیشن کے لئے”سی ایم ایجوکیشن کارڈ“ متعارف کرانے کا فیصلہ
80 فیصد سے زیادہ نمبر لینے والے طلبہ کو سی ایم ایمی ننس / سٹار کارڈ ملے گا
سکولوں کی آؤٹ سورسنگ سے طلبہ کی تعداد میں 52 فیصد، ٹیچرزکی تعداد میں 89 فیصداضافہ
5863پبلک سکول ری آرگنائزیشن پروگرام کے بعد طلبہ کی تعداد 2لاکھ 42ہزار بڑھ کر تین لاکھ 68ہزار سے بڑھ گئی
پنجاب بھر پہلے میں آؤٹ سورسنگ کے پہلے فیز بعد ٹیچرز کی تعداد 8037 سے بڑھ کر 15114ہوگئی
آؤٹ سورسنگ کے بعد سکولوں میں اساتذہ کی تنخواہ میں تین گنا تک اضافہ
سکولوں کی آؤٹ سورسنگ کے بعد طلبہ کے لئے کرسیاں اور ڈیسک وغیرہ کی تعداد تین لاکھ 71ہزار سے پانچ لاکھ 23ہزار
پنجاب میں ایک ہی طرز کے نئے اور جدیدسکول آف ایمی ننس قائم کرنے کا فیصلہ
پنجاب کی ہر تحصیل میں ایک سکول آف ایمی ننس بنے گا
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا میٹرک ٹیک کے لئے سٹیٹ آف دی آرٹ لیب بنانے کا اعلان
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی کلاس فائیو سے ٹیکنیکل ایجوکیشن بطور مضمون شامل کرنے کے لئے اقدامات کی ہدایت
ٹیکس بک بورڈ کی نصابی کتابوں کے پراجیکٹ میں ایک ارب روپے کی بچت کا ریکارڈ
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے سکولوں میں پینے کے پانی، وائٹ واش اور فرنیچر کے لئے 90دن کی ڈیڈ لائن دے دی
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ہر سال دو ملین بچوں کی انرولمنٹ کا ہدف دے دیا
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا بھکر اور لیہ سمیت دیگر اضلاع میں سکول میل پروگرام کے اجراء کے لئے فوری اقدامات کا حکم
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ایجوکیشن افسروں اور اساتذہ کارکردگی چانچنے کے لئے کے پی آئی سسٹم نفاذ کرنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر لاہور کے 338سکولوں میں انگلش بول چال کی کلاسز کے پائلٹ پراجیکٹ کا اجراء
سرکاری سکولوں میں انگلش بول چال کے انٹرنیشنل کورسز کرانے اور اور سرٹیفکیٹ دینے کی تجویز پر اتفاق
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی صوبے بھر میں سکولوں کے سامنے روڈ ز پر زبیرا کراسنگ بنانے کی ہدایت پر سختی عملدرآمد کا حکم
پنجاب میں پہلی مرتبہ مارچ میں تعلیمی سیشن کے آغاز پر کتابوں کی فراہمی کا ہدف کامیابی سے مکمل
سرکاری سکولوں کے پانچ اساتذہ برٹش کونسل کے تعاون سے سکاؤٹ لینڈ کا مطالیاتی دورہ کریں گے
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی بلال حسین، وقاض احمد، جہانگیر احمد اور یاسمین صادق کو مبارکباد
تین اضلاع میں سکول میل پروگرام کامیابی سے جاری، بچوں کی جسمانی نشونما میں بہتر، حاضری میں اضافہ
مظفرگڑھ،راجن اورڈی جی خان میں سکول میل پروگرام کے بعد طلبہ کی تعداد 631050سے بڑھ کر 416803ہوگی
مظفرگڑھ،راجن پور، ڈیرہ غازی خان کے سکولوں میں طلبہ کو ملک پیک کے چار کروڑ پیکٹ دیئے گئے
نوازشریف سینٹر آف ایکسی لینس فار ایرلی چائلڈ ہوڈ ایجوکیشن کے پراجیکٹ کا جائزہ
وزیر ایرلی چائلڈہوڈ ایجوکیشن سنٹر میں بچوں کی تعداد 250سے بڑھ کر1200کرنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کے بیٹے کے ایرلی چائلڈ ہوڈ ایجوکیشن سنٹر میں داخلے کوسراہا اور قابل تقلید قرار دیا
پنجاب بھر میں سکول ٹیچر انٹرن شپ پروگرام کے تحت ساڑھے 12ہزار انٹرنی بھرتی کیے جائیں گے۔ بریفنگ
سکول ٹیچر انٹرن شپ پروگرام کے تحت پانچ لاکھ 68ہزار سے زائد امیدوروں کی درخواستیں جمع کرائی۔ بریفنگ
آؤٹ سورسنگ کے بعد چند ماہ میں 35 نئے کلاس رومز اور 459 کی تعمیر و مرمت مکمل ہوگی بریفننگ
آؤٹ سورسنگ کے بعد سکولوں میں 110نئے ٹائلٹ بن گئے، 2762 کی تعمیر و مرمت کی گئی ہیں بریفننگ
158سکولوں کی باونڈری وال اور واٹر سپلائی 1389 واٹر پمپ بھی نصب ہوئے، بریفننگ
آؤٹ سورسنگ کے بعد سکولوں میں اپنی مدد آپ کے تحت نئی اور جدید ترین کمپیوٹر لیب بنائی گئیں بریفننگ
میٹرک ٹیک پنجاب کے 2ہزار سکولوں میں 2لاکھ 35ہزار طلبہ کے داخلے۔بریفننگ
پہلی مرتبہ میٹرک لیول پرایگر یکلچر سیشن، فیشن ڈیزائن، ہیلتھ سائنسز، انفارمیشن اینڈ کمیونیکشن ٹیکنالوجی پڑھائی جائے گی ۔بریفننگ
پنجاب بھر میں سی ای او، ڈی ای او اور ایجویشن افسروں کو 287آسامیوں کی تعیناتیوں کا عمل مکمل۔بریفننگ
وزیراعلیٰ کی ہدایت پر وزیر تعلیم نے تمام ایجوکیشن افسروں کے انٹرویو خود کیے۔ بریفننگ
سرکاری سکولوں میں ایلو مینائی کے تعاون سے نئے گراؤنڈز، بلڈنگز اور کلاس رومز بنیں گے۔بریفننگ
پنجاب بھر میں ”ایک پودا،استاد کے نام پروگرام“ کے تحت 20لاکھ پودے لگائے گئے،بریفننگ
پنجاب بھر میں پانچ سال کے دوران مرحلہ وار 30ہزار کلاس رومز،600ایلیمنٹر ی اور 400 ہائی سکول بنیں گے، بریفننگ
پنجاب میں معیار تعلیم کی بہتری ہمارا اولین ہدف ہے۔ مریم نوززشریف
طلبہ کو وطن سے محبت اور اخلاقیات کی پابندی کی اہمیت سے آگاہ کرنا ناگزیر ہے۔مریم نوازشریف
میٹرک ٹیک سے ایجوکیشن میں نئی اختراع متعارف کرارہے ہیں۔ مریم نوزشریف
تعلیم کی کوالٹی بہتر بنانے پر انویسٹ کررہے ہیں۔ مریم نوازشریف
ویژن کے بغیر اخراجات فنڈز ضائع کرنے کے مترادف ہے۔ مریم نوازشریف
شعبہ تعلیم میں انقلابی اور اختراعی آئیڈیاز کی ضرور ت ہے۔ مریم نوزشریف
”پڑھائیں نہ پڑھائیں تنخواہ مل جاتی ہے“ کا کلچر تبدیل کرنا ہوگا۔ مریم نوازشریف
سرکاری سکولوں کا معیار اعلیٰ ترین پرائیویٹ سکولوں کے برابر لانا میرا ویژن ہے۔ مریم نوازشریف
سکولوں کی آؤٹ سورسنگ کے حوصلہ افزاء نتائج سامنے آرہے ہیں۔ مریم نوازشریف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں