November 17, 2026

*میو اسپتال میں انجکشن کے ری ایکشن سے مریضوں کی ہلاکت، 3 نرسز قصور وار قرار*

20250310_180332

*میو اسپتال میں انجکشن کے ری ایکشن سے مریضوں کی ہلاکت، 3 نرسز قصور وار قرار*

*تینوں نرسز کو غفلت برتنے پر شو کاز بھی جاری کر دیئےگئے اور تینوں نرسز پر انجکشن تیار کرنے میں غفلت برتنے کا الزام ہے: ترجمان*