October 9, 2026

*‏لاہور میں آج 7 رکنی ہنی ٹریپ گینگ پکڑا گیا۔ گینگ میں دیگر ملزمان کے ساتھ دو پولیس اہلکار بھی شامل تھے۔گینگ میں شامل لڑکیاں مردوں کو گھر بلاتیں

20250308_133310

*‏لاہور میں آج 7 رکنی ہنی ٹریپ گینگ پکڑا گیا۔ گینگ میں دیگر ملزمان کے ساتھ دو پولیس اہلکار بھی شامل تھے۔گینگ میں شامل لڑکیاں مردوں کو گھر بلاتیں جہاں تشدد اور برہنہ ویڈیوز بناکر بلیک میل کرکے لوگوں سے لاکھوں روپے بٹورے جاتے تھے۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق رواں سال کے پہلے دو ماہ میں صرف لاہور میں پولیس اہلکاروں پر مختلف جرائم کے 18مقدمات درج ہوچکے ہیں۔ ان مقدمات میں اغواء،بھتہ جیسے سنگین جرائم شامل ہیں۔*