جوگی موڑ سے نواٹیکس کمپنی کےسیکورٹی سپروائیزر قوم پرستی کرتے ھوے غریب سندھی روزہ دار راھگیر پر حملہ ۔
خبر شامل کرتے دعا نیوز عبدالقیوم شیخ بیوروچیف سندھ کراچی
جوگی موڑ سے نواٹیکس کمپنی کےسیکورٹی سپروائیزر
قوم پرستی کرتے ھوے غریب سندھی روزہ دار راھگیر پر حملہ ۔
نواٹیکس کمپنی کے سیکورٹی سپروائیزر عالم زیب قوم پرست نے ایک غریب پنھور جوگی موڑ کا رہائشی ٹھیلے کے مزدور کو پتھر مارکر سر پھوڑ دیا
راستے سے گزرنے کی وجہ سے مزدور نےکہا
میں راستے سے روزانہ جاتا ہوں جب اس عالم. زیب سیکورٹی والے کی ڈیوٹی ہوتی ہے
تو وہ بدکلامی کرتا ہے آج مجھے روک کے گالیاں دی اور پتھر سے میرا سر پھوڑ دیا اس کی بدماشیاں دن بہ دن بڑ گئی ہے یے ھرسندھی غریب مزدور سے اسی طرح گالی سے بات کرتا ہے اور راستہ بند کرتا ہے راستے سےجانے نہیں دیتا اس کی کافی شکایت ہوئی ہے مگر کوئی بھی ردے عمل نہیں ہوا
میری یے اپیل ہے کمشنر ملیر اور آئی جی سندھ سے اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائےاس بدماش کو ہٹایا جائے اور مزدور کو تحفظ دی جائے