فیصل آباد۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ۔ المصطفی فاؤنڈیشن فیصل آباد کے زیر انتظام المصطفے فاؤنڈیشن کے رضکاروں اور مسافروں
فیصل آباد۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ۔
المصطفی فاؤنڈیشن فیصل آباد کے زیر انتظام المصطفے فاؤنڈیشن کے رضکاروں اور مسافروں راہ گیروں کے لیے فائق میڈیکل کمپلیکس پر افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔جس میں سرپرست اعلے ۔بانی مہتم اعلی جامعہ نعمان بن ثابت حضرت علامہ پیر محمد اشرف شاد ترابی۔مرکزی صدر ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔وائس چیرمین طارق چشتی۔ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں عمران مصطفائی۔دیگر مہمانان گرامی میں ایم کیو ایم کے زونل صدر مرزا ذوالفقار علی۔رانا بشارت علی۔ڈاکٹر رانا سرور۔عمران انقلابی۔ڈاکٹر ظہور احمد تھے۔افطار پارٹی میں رضکاروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔المصطفے فاؤنڈیشن فیصل آباد کے صدر محمد علی کلاسن۔جنرل سیکرٹری میاں ابرار ضیاء۔ڈپٹی سیکرٹری تنویر بشیر۔فنانس سیکرٹری۔فیصل یعقوب۔نے معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ المصطفے فاؤنڈیشن ملک بھر میں دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے کوشاں ھے۔ھمارے رضکار دن رات مصروف خدمت ھیں۔بانی چیرمین خالد حسین شہزاد کے وژن کے مطابق خدمت خدمت اور خدمت پر کاربند ھیں۔۔المصطفے فاؤنڈیشن جزوقتی کام نہیں کرتی بلکہ کل وقتی کام کرتی ھے۔خدمت کا سلسلہ سارا سال جاری رھتا ھے ۔مخیر حضرات المصطفے فاؤنڈیشن کے جاری منصوبہ جات میں دل کھول کر تعاون کریں