October 9, 2026

*خضدار* *جناب ڈپٹی کمشنرصاحب میئرآصف جمالدینی صاحب ڈپٹی میئرصاحب*

IMG-20250309-WA0126

*خضدار*

*جناب ڈپٹی کمشنرصاحب میئرآصف جمالدینی صاحب ڈپٹی میئرصاحب*

*اہلیان سول کالونی نزد عمرفاروق چوک کے بلکل فرنٹ والے گلی پر کچھ لوگ تجاوزات کرہے ہیں مین گلی کوقبضہ کرنے کی کوشش کرہے ہیں ہمارے بچوں عورتوں کو شدید مشکلات درپیش ہے ہم بزریعہ سوشل میڈیا انتظامیہ میونسیپل کارپوریشن خضدارسے اپیل کرتے ہیں اس مسئلے ک افوری نوٹس لیکر کاروائی کریں*

*شکریہ اہلیان سول کالونی*