نوشکی پاک ایران قومی شاہراہ این 40 ساتویں روز بھی بند ہے۔ لیویز ذرائع
نوشکی پاک ایران قومی شاہراہ این 40 ساتویں روز بھی بند ہے۔ لیویز ذرائع
نوشکی پاک ایران بین الاقوامی شاہراہِ کی بندش سے دونوں جانب گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں ہے
مال بردار گاڑیوں میں سبزیاں اور پھل سڑ گئے ہیں ، تاجروں کو کروڑوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے ۔
شاہراہِ کی بندش سے نوشکی سیمت رخشان ڈویژن میں اشیاء خوردونوش کی قلت پیدا ہو گئی
رخشان ڈویژن میں اشیاء خوردونوش سبزیاں فروٹ اور دیگر اشیاء کوئیٹہ سے ترسیل کی جاتی ہیں
اشیاء خوردونوش سبزیاں فروٹ کی قلت کے باعث قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے
ہڑتال کی وجہ سے پاک ایران ٹریڈ بھی متاثر ہو گئی ہے
درجنوں ایرانی ٹریلر بھی روکے ہوئے ہے
مزکورہ پوائنٹ ویران جگہ پر واقع ہے جہاں مسافروں کے لئے کوئی سہولت موجود نہیں ہے
افطاری اور سحری کے اوقات میں روزہ داروں کو انتہائی مشکلات کا سامنا۔۔۔