*نئے تعلیمی سال کے آغاز کے موقع سے ہم سب کو مستفید ہونا ہیں۔*
*نئے تعلیمی سال کے آغاز کے موقع سے ہم سب کو مستفید ہونا ہیں۔*
*ڈسٹرکٹ چیرمین ضلع سوراب حاجی عبد الواحد ہارونی*
*ہر بچہ سیکھنے اور بڑھنے کے مواقع کا مستحق ہے۔*
*چیرمین ضلعی کونسل سوراب-*
*ڈسٹرکٹ چیرمین ضلع سوراب حاجی عبد الواحد ہارونی نے ضلع سوراب کے تمام مکتبہ فکر کے لوگوں کے نام آگاہی پیغام۔*
*اپنے بچوں اور بچیوں کو معیاری تعلیم حاصل کرنے کے لیے اسکولوں میں داخل کرائیں۔*
*تعلیم ان کی صلاحیتوں کو کھولنے اور ان کے مستقبل کو محفوظ بنانے کی کلید ہے۔*
*ناظم ضلعی کونسل سوراب*
*میں سول سوسائٹی کے سمیت ہر مکتب فکر کے لوگوں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ اسکولوں میں داخلوں کی مہم میں اپنا کردار ادا کریں۔*
*آئیے اس بات کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام کریں کہ ہمارے ضلع کا ہر بچہ تعلیم حاصل کرے۔*
*حاجی عبد الواحد ہارونی*
*اپنے بچوں کو اسکول بھیج کر، آپ ان کے اور ہمارے مستقبل میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔*
*میں آپ سب سے اپیل کرتا ہوں کہ اس ذمہ داری کو سنجیدگی سے لیں اور ہمارے تعلیمی اقدامات کی حمایت کریں ہم سب مل کر، اپنے بچوں اور اپنی ضلع کے لیے ایک روشن مستقبل بنا سکتے ہیں۔*