October 8, 2026

بڑھتی ہوئی معاشرتی بےراہ روی۔ پانچ سالہ بچہ سےبدفعلی۔ ملزم گرفتار ایف آئی آردرج

20250308_133310

بڑھتی ہوئی معاشرتی بےراہ روی۔ پانچ سالہ بچہ سےبدفعلی۔ ملزم گرفتار ایف آئی آردرج

میلسی(محمدمختارسولگی)تفصیل کےمطابق ثمینہ مائی زوجہ اللہ دتہ قوم باغبان ارائیں فاروق آباد جلہ جیم نے تھانہ صدر میلسی میں درخواست گزارکی کےمیرے پانچ سالہ بیٹےمحمدسعد کو ہائرسیکنڈری سکول جلہ جیم قرب میں واقع برائلر گوشت کی دکان میں الزام علیہ سولہ سالہ محمدعمر نے بدفعلی کانشانہ بنایاہے جس پرتھانہ صدرمیلسی نےکارروائی کرتےہوئے ملزم محمدعمرولداسماعیل سکنہ جلہ جیم کوگرفتارکرکے ملزم کےخلاف تفتیش شروع کردی ہے۔