ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ٹریفک حادثہ 4 جاں بحق ڈونگہ بونگہ کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم حادثے میں
ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ٹریفک حادثہ 4 جاں بحق ڈونگہ بونگہ کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم حادثے میں موٹرسائیکل پر سوار 4 افراد جاں بحق ریسکیو ذرائع جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین شامل کار ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ڈونگہ بونگہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کاروائی شروع کردی : لاشوں کوفوکل پرسن لیاقت سکھیرا کی ٹیم نے ہسپتال منتقل کردیا گیا جاں بحق ہونے والے افراد میں غلام قادر نیازاں بی بی ، امیراں بی بی اور زلیخاں بی بی شامل حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد فورٹ عباس سے چک کھاٹاں آرہے تھے