November 16, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) انجمن تاجران انارکلی بازار کی تقریب حلف وفاداری تقریب میں وائٹل گروپ اف کمپنیز کے طیب

20250303_213016

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) انجمن تاجران انارکلی بازار کی تقریب حلف وفاداری تقریب میں وائٹل گروپ اف کمپنیز کے طیب سعید ،ہارون رشید پی اے ٹو ایم پی اے غلام مرتضی، سیکرٹری اطلاعات مرکزی انجمن تاجران سعود فاروق چغتائی اور انارکلی بازار کی تاجر برادری اور الیکشن کمیشن محمد اشرف،تاجران اور لوگوں کی شرکت تقریب حلف وفاداری کا حلف سیاسی سماجی کاروباری شخصیت سابق جنرل سیکرٹری ہارون آباد بار ایسوسی ایشن راؤ نعیم ایڈووکیٹ نے لیا اس موقع پر نو منتخب صدر رانا علی رضا جنرل سیکرٹری محمد عمران اور نائب صدر عدنان نے حلف اٹھایا اور انارکلی بازار کے تاجران کے مسائل کے حل کے حوالے سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی ہم تاجران انارکلی بازار کی خدمت کے لیے کوشاں رہیں گے ہم انارکلی بازار کے تاجروں کی ہر ممکن مدد کریں گے تقریب حلف وفاداری کے بعد پرتکلف ڈنر کا اہتمام کیا گیا