ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)پولیس کی کاروائیاں تھانہ صدر ہارون آباد پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار، ایک کلو سے زائد چرس برآمد
ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)پولیس کی کاروائیاں تھانہ صدر ہارون آباد پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار، ایک کلو سے زائد چرس برآمد، پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کاروائی کا آغاز کردیا، منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں، ایس ایچ او تھانہ صدر عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، ڈی پی او کامران اصغر تھانہ ڈاہرانولہ پولیس کی کاروائی موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث خطرناک چور گینگ کے 2 ملزمان سرغنہ سمیت گرفتار، گرفتار ملزمان موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے،
ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ موٹر سائیکلز برآمد ۔
جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے تک کریک ڈاؤن جاری رہے گا ، ڈی پی او عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ،ایس ایچ او تھانہ ڈاہرنوالہ ترجمان پولیس