November 10, 2026

عارفوالا وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف رمضان نگہبان پیکج 2025

20250303_213016

عارفوالا وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
رمضان نگہبان پیکج 2025

عارفوالا انچارج یونین کونسل فوکل پرسن پی ایس ای آر کی جانب سے عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جن خوشنصیب افراد کے
رمضان نگہبان پیکج کے پے آڈر بن کر یونین کونسل پہنچ رہے ہیں
یونین کونسل کی جانب سے ان افراد کو کال کر کے یونین کونسل بلوا کر پے آڈر وصول کروایا جارہا ہے
جس فرد کو کال کی جائے وہ خود اپنے اصل شناختی کارڈ کے ہمراہ تشریف لائے