November 9, 2026

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ریسکیو ٹیم ہارون آباد کے فاروق احمد اور لیاقت علی سکھیرا نے

Screenshot_2026-11-08_083904.028

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ریسکیو ٹیم ہارون آباد کے فاروق احمد اور لیاقت علی سکھیرا نے اقبال ڈے کے موقع پر کہا کہ علامہ اقبال کی فکر، فلسفۂ خودی اور نوجوان نسل کے لیے ان کا پیغام آج بھی ہماری قومی رہنمائی کا اہم ذریعہ ہے۔یومِ اقبال کا پیغام علامہ اقبال نے ہمیں خودی، خود اعتمادی، علم، عمل اور بلند کردار کا درس دیا۔ آئیے عہد کریں کہ ہم اقبال کے خواب کے مطابق ایک باشعور، باوقار، متحد اور مضبوط پاکستان کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں گے