November 10, 2026

عارف والا برائلر گوشت کو پر لگ گئے اعلی حکام سے نظر ثانی کی اپیل

20250303_213016

عارف والا برائلر گوشت کو پر لگ گئے
اعلی حکام سے نظر ثانی کی اپیل

عارف والا /برائلر گوشت کی قیمتوں کی اونچی اڑان ایک رات میں 50سے 80روپے فی کلو اضافہ

عارف والا/ آج کے دن ریٹ لسٹ پر سپلائی 399جبکہ سپلائی کا ریٹ 465 ہو گیا

عارف والا/ خریداروں کے ساتھ ساتھ دکاندار بھی پریشان دکانداروں کا کہنا ہے ہم کہاں جائیں مہنگا بیچیں تو جرمانے نا بیچے تو گھر میں فاقے

عارف والا/ آج کی ریٹ لسٹ پر برائلر گوشت کا ریٹ 598 جبکہ دکاندار سے مہنگا بیچنے پر مجبور اور خریدار اسے مہنگا خریدنے پر مجبور برائلر مافیا کی موجیں
دکانداروں کا کہنا ہے اگر سپلائی کے ریٹ کو کنٹرول نہ کیا گیا تو مزید تیزی آسکتی ہے