*اوکاڑہ / مجرم کو سزا* مقدمہ نمبر 664-24 جرم 9 سی منشیات تھانہ بصیرپور
*اوکاڑہ / مجرم کو سزا*
مقدمہ نمبر 664-24 جرم 9 سی منشیات تھانہ بصیرپور
اوکاڑہ ۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج دیپالپور ، 2 کلو 860 گرام چرس برآمدگی کا کیس
اوکاڑہ ۔ عدالت نے مجرم قربان کو 10 سال قید کی سزا سنا دی
اوکاڑہ ۔ عدالت نے ملزم پر 01 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا
اوکاڑہ ۔ ملزم کو جون 2024 میں بصیر پور پولیس نے گرفتار کر کے 3 پیکٹ چرس برآمد کی تھی
اوکاڑہ ۔ ڈی پی او اوکاڑہ راشد ہدایت نے لیگل ٹیم کی کارکردگی کو سراہا ، شاباش دی