بنوں میں دو زور دار دھماکے بنوں: کینٹ کے حدود میں دو دھماکے بنوں: دھماکوں کے بعد سیکورٹی فورسز کی جانب سے شدید ہوائی فائرنگ شروع
بنوں میں دو زور دار دھماکے
بنوں: کینٹ کے حدود میں دو دھماکے
بنوں: دھماکوں کے بعد سیکورٹی فورسز کی جانب سے شدید ہوائی فائرنگ شروع
بنوں: دھماکے کی نوعیت معلوم کی جا رہی ہے
بنوں: دونوں دھماکے میں سے ایک خود کش دوسرا بارودی گاڑی دھماکہ کی اطلاعات