November 9, 2026

آج بتاریخ 04/03/25 کو ہائی کورٹ بلوچستان میں PTI کے صوبائی آفس کے غیر قانونی طریقے سے بند/سیل کرنے کے خلاف آئینی درخواست ادخال عبدالحکیم زرین ایڈووکیٹ ہائی کورٹ بنام

20250303_213016

آج بتاریخ 04/03/25 کو ہائی کورٹ بلوچستان میں PTI کے صوبائی آفس کے غیر قانونی طریقے سے بند/سیل کرنے کے خلاف آئینی درخواست ادخال عبدالحکیم زرین ایڈووکیٹ ہائی کورٹ بنام ملک فیصل دہوار بنام کمشنر کوئٹہ ، کی کاروائی ہوئی ، جس میں معزز عدالت میں DC کوئٹہ اور SP آپریشن ذاتی طور پیش ہوئیں,معزز عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کیا اور ڈی سی کو حکم دیا کہ جا کر پی ٹی آئی کی افس ڈی سیل کروادے، عدالت کے حکم پر ڈی سی کوئٹہ نے صوبائی سکٹریٹ ڈی سیل کروایا۔ ILF بلوچستان ہمشہ پارٹی کے ساتھ ہے اور جو بھی غیر قانونی کارروائی ہوگی اس کو قانونی طریقے سے چیلنج کریگا۔ کیس کی پیروی سید اقبال شاہ ایڈوکیٹ۔ سپریم کورٹ،شمس الرحمان رند ایڈووکیٹ سپریم کورٹ جمیل احمدبوستان ایڈووکیٹ سپریمکورٹ، محب اللہ کاکڑ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ،اور عبدالحکیم زرین ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے کیا.منجانب۔ILF بلوچستان۔