November 9, 2026

میلسی میں سحروافطاری اوقات میں سوئی گیس کی بندش صارفین کےلئےمشکلات۔

20250303_213016

میلسی میں سحروافطاری اوقات میں سوئی گیس کی بندش صارفین کےلئےمشکلات۔

میلسی(محمدمختارسولگی) تفصیل کےمطابق میلسی شہرکےمختلف علاقوں کالونی روڈ محلہ ہری پورہ و نواحی قصبہ جات ۔دوکوٹہ،ٹبہسلطان پور کے علاقوں میں سحروافطاری کےاوقات میں سوئی گیس کی فراہمی معطل ہونےسے صارفین کےمشکلات پیداہوگئی ہیں ۔صارفین نے متعلقہ حکام سے سحروافطاری کےاوقات میں سوئی گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کامطالبہ کیاہے۔