October 29, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)مہر جبار تھانہ صدر ہارون آباد سے سٹی بی ڈویژن چشتیاں تعینات جبکہ

20250228_180229

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)مہر جبار تھانہ صدر ہارون آباد سے سٹی بی ڈویژن چشتیاں تعینات جبکہ
اسلم بلوچ تھانہ صدر ہارون آباد تعینات ہو گئے اور شبیر شاہ ڈونگہ بونگہ جبکہ شہزاد اشفاق پی ایس او ٹو، ڈی پی اوبہاولنگر تعینات