October 29, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)سیم و تھور سے 60 سے زائد گاؤں تباہ ہو گئے، تفصیلات فراہم کر دیں ریاست اب ماں ہونے گا ثبوت دے۔ ایم پی اے چوہدری غلام مرتضی

20250228_180229

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)سیم و تھور سے 60 سے زائد گاؤں تباہ ہو گئے، تفصیلات فراہم کر دیں ریاست اب ماں ہونے گا ثبوت دے۔ ایم پی اے چوہدری غلام مرتضی
چوہدری غلام مرتضی کی یہ تقریر پر اس بندے کے لئے جو کہتا ہے کہ سیم پر کسی نے بات نہیں کی۔ ہاں یہ سچ ہے کہ علاقے کی بدقسمتی تھی کہ علاقے کے 5 سال برباد کرنے والے جب اسمبلی میں تھے تب نہ اسمبلی میں سیم و تھور پر بول سکے نہ کوئی اقدامات کر سکے مگر اب ان کو پتہ چلا کہ سیم و تھور بھی کسی بلا کا نام ہے جب ہماری قیادت سیم و تھور سے متعلق حکومت سے بالکل ہم آہنگ ہیں اور وزیراعلی پنجاب نے بورڈ آف ریونیو اور ڈی سی بہاولنگر سے رپورٹ بھی منگوا لی تو پردیسی لوگ میدان میں آ گئے ہیں۔ ہماری قیادت پر تنقید کرنے سے پہلے اپنا گریبان میں جھانک لیتے تو شائد یہ پریس کانفرنس کرنے کی نوبت ہی نہ آتی۔