لاہور ضمانت پر رہا شہری کے گھر پولیس کا چھاپہ اختیارات سے تجاوز
لاہور ضمانت پر رہا شہری کے گھر پولیس کا چھاپہ اختیارات سے تجاوز
لاہور دس تولے سونا چوری توڑ پھوڑ چوری اور خاتون کو یرغمال بنانے کا الزام
لاہور خاتون نے ائی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور کو درخواست دے دی
لاہور تھانہ سندر کی حدود بحریہ ٹاون میں گھر میں دو روز قبل واقعہ پیش آیا
لاہور رات کے اندھیرے میں مسلح رانا آصف اے ایس آئی اور 5 نامعلوم پولیس اہلکار گھر میں زبردستی داخل ہوئے درخواست
لاہور بچوں اور سائلہ پر اسلحہ تان دیا اور توڑ پھوڑ شروع کردی درخواست گزار کا موقف
لاہور اسلحہ کے زور پر دس تولے سونا لیپ ٹاپ 4 لاکھ نقدی لے گئے درخواست گزار کا موقف
لاہور ایس پی کینٹ محمد غیور موقف دینے دینے سے گریزاں
سی سی پی او لاہور کے مقرر افسران حسب روایت انکوائری کرینگے