لاہور ۔ اکبری گیٹ پولیس کی کاروائی 23 لاکھ کی واردات ٹریس رقم برامد ۔شاہ عالم مارکیٹ کے تاجر کے ساتھ ہونے والی واردات 72 گھنٹوں میں ٹریس ملزمان گرفتار .
لاہور ۔ اکبری گیٹ پولیس کی کاروائی 23 لاکھ کی واردات ٹریس رقم برامد ۔شاہ عالم مارکیٹ کے تاجر کے ساتھ ہونے والی واردات 72 گھنٹوں میں ٹریس ملزمان گرفتار .
اکبری گیٹ پولیس نے 15 کی کال پر فوری ریسپانس کرتے واقعہ کا مقدمہ درج کیا .
ملزمان نے شہری سے اسلحہ کے زور پر رقم چھینی اور فرار ہو گئے
ڈی آئی جی آپریشنز کے نوٹس پر ایس پی سٹی کی سربراہی میں فوری ٹیم تشکیل .
ملزمان کو ٹریس کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی سی سی ٹی وی فوٹیج سے مدد حاصل کی گئی .
پولیس ٹیم نے کاروائی کرتے واقعہ میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر چھینی ہوئی نقد رقم برآمد کر لی
ایس پی سٹی قاضی علی رضا نے واردات میں چھینی ہوئی 23 لاکھ کی نقد رقم مدعی مقدمہ کو واپس لوٹا دی .
مدعی مقدمہ نے رقم واپس ملنے پر لاہور پولیس اور اکبری گیٹ ٹیم کا شکریہ ادا کیا .
واردات کو ٹریس کرنے اور شہری کی رقم واپس کرنے پر ایس ایچ او اکبری گیٹ اور ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم ،
عوام الناس کی خدمت اور جان و مال کی حفاظت اولین ذمہ داری ہے ،ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا .