*لاہور ہائیکورٹ* *پیکا ایکٹ میں ترمیم کیخلاف ایک اور درخواست پر سماعت*
*لاہور ہائیکورٹ*
*پیکا ایکٹ میں ترمیم کیخلاف ایک اور درخواست پر سماعت*
*عدالت نے درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا*
*جسٹس فاروق حیدر نے پنجاب یونین آف جرنلسٹس کی درخواست پر سماعت کی*
*پیکا ایکٹ میں ترمیم کے ذریعے فیک انفارمیشن پر تین برس قید اور جرمانے کی سزا ہوگی موقف*
*ماضی میں پیکا کو خاموش ہتھیار کے طور استعمال کیا جاتا ہے موقف*