October 3, 2026

اہم مکالمہ : پاکستان سٹینڈرڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کے قائم مقام ڈی جی کی تعیناتی کا کیس عدالتی حکم پر وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری اسد الرحمان گیلانی عدالت پیش آپ پرنسپل

20250225_200152

اہم مکالمہ : پاکستان سٹینڈرڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کے قائم مقام ڈی جی کی تعیناتی کا کیس عدالتی حکم پر وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری اسد الرحمان گیلانی عدالت پیش آپ پرنسپل سیکرٹری ہیں ؟ کیا عدالت میں پیش ہوتے آپکی ego hurt ہوتی یے، جسٹس بابر ستار
میں ایک اہم میٹنگ میں تھا آپ کا پیغام ملتے ہیں پہنچا، معذرت کرتاہوں، پرنسپل سیکرٹری
سیکرٹری صاحب ہمیں سیکرٹریوں کو بلانے کا شوق نہیں، آپ معاملات چلاتے اس لیے بلاتے ہیں، جسٹس بابر ستار