اپوزیشن اتحاد کی جانب سے نجی ہوٹل میں سیمنار کا معاملہ*
اپوزیشن اتحاد کی جانب سے نجی ہوٹل میں سیمنار کا معاملہ*
*اپوزیشن اتحاد میں شامل مختلف جماعتوں کے رہنماء پہنچنا شروع*
*سلمان اکرم راجہ، عمر ایوب، مہتاب عباسی پہنچ گئے*
*سابق وزیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی پہنچ گئے*
شاہد خاقان عباسی بھی قومی کانفرنس میں شرکت کیلئے پہنچ گئے۔
قومی کانفرنس کی تیاریاں مکمل، کچھ ہی دیر میں اس تاریخی قومی کانفرنس کا آغاز پو جائے گا۔*
سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی کانفرنس روم پہنچ گئے .*
*سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا بھی کانفرنس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے۔*