October 1, 2026

9 مئی حملہ کیس،،چیف جسٹس to ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل پنجاب

20250225_200152

‏9 مئی حملہ کیس،،چیف جسٹس to ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل پنجاب

مناسب ہوگا کیس ٹرانسفر کرنے کی اپیلوں پر دوبارہ ہدایات لے لیں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

کل اور پرسوں بھی نو مئی کے مقدمات مقرر ہیں، ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل پنجاب

کل کے مقدمات کل دیکھیں گے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی