سکھر بیورو چیف ۔۔ سید نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز *پریس ریلیز* *سکھر پولیس* *ڈی آئی جی سکھر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ اور ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا جرائم پیشہ افراد
سکھر بیورو چیف ۔۔
سید نصیر حسین زیدی
دعا آن لاین نیوز
*پریس ریلیز*
*سکھر پولیس*
*ڈی آئی جی سکھر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ اور ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا جرائم پیشہ افراد سمیت سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
تھانہ بی سیکشن پولیس کی کامیاب کاروائی، شراب کی بھاری کھیپ کی فروخت کو ناکام بنادیا
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن کا مخفی اطلاع پہ حدود میں کامیاب کاروائی، شراب کی بھاری تعداد میں بوتلیں سمیت ملزم *امیش کمار* کو گرفتار کرلیا گیا۔
ملزم کی کار نمبر APL-024 الٹو کار کی تلاشی کے دوران (264) عدد شراب کی بوتلیں برآمد کی گئی۔
گرفتار ملزم کے خلاف 3/4 PEHO ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ایس ایچ او تھانہ پٹنی کی حدود میں کامیاب کاروائی، چھینا ہوا ٹریکٹر برآمد کرلیا گیا۔
گزشتہ دنوں تھانہ پٹنی کی حدود تاج پمپ کے قریب نامعلوم ملزمان نے نامی *جنت گل پٹھان* سے گن پوائنٹ پر ٹریکٹر چھین کر فرار ہوگئے تھے۔ جس کی فریاد تھانہ پٹنی پر درج کی گئی۔
جس پر آج ایس ایچ اور پٹنی کامیاب کاروائی کرتے ہوئے مسروقہ ٹریکٹر کو برآمد کیا گیا۔
قانونی کارروائی کہ مسروقہ ٹریکٹر مالک کے حوالے کردیا گیا
ٹریکٹر واپس ملنے پر مالک نے ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس سکھر کا تہہ دل سے شکریہ ادا کے ساتھ پولیس کی کارکردگی کو سراہا
*ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی سکھر کی جانب سے پولیس پارٹی کی بہترین کاروائیوں پہ شاباش کا پیغام*
*ترجمان سکھر پولیس*