November 24, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)میاں افتخار احمد سکھیرا مرحوم کی زوجہ میاں وقار احمد سکھیرا میاں عدنان احمد سکھیرا ( مینجر الفلاح بنک ) کی والدہ محترمہ وفات پا گئی ہیں

20250223_144017

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)میاں افتخار احمد سکھیرا مرحوم کی زوجہ میاں وقار احمد سکھیرا میاں عدنان احمد سکھیرا ( مینجر الفلاح بنک ) کی والدہ محترمہ وفات پا گئی ہیں مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد ماسٹر فائیبر انٹرنیٹ سروسز الہاشم کالونی سید نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر سنی زاہد حسین انجم سمیت دیگر نے اظہار افسوس کیا ہے