*سپریم کورٹ* *انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر*
*سپریم کورٹ*
*انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر*
*جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ 28 فروری کو سماعت کرے گا*
*بانی پی ٹی آئی اور شیر افضل مروت کی جانب سے دھاندلی کی تحقیقات کیلئے رجوع کیا گیا تھا*