قلات کے علاقے منگچر میں مرکزی شاہراہ پر سیندک پروجیکٹ کے 29 گاڑیوں پر مشتمل قافلے پر گھات لگائے مسلح افراد کا حملہ، علاقے میں شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آواز سنی جاسکتی ہے۔

قافلے کی حفاظت پر معمور فورسز کی ایک گاڑی بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا – علاقائی ذرائع
مذکورہ مقام پر فائرنگ و دھماکوں کی آواز سنی جاسکتی ہے۔ مزید تفصیلات آنا باقی