November 24, 2026

انا للہ وانا الیہ راجعون۔ نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما نیاز بلوچ کی اہلیہ اور رکن بلوچستان اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ کی والدہ ماجدہ کراچی میں قضائے الٰہی سے انتقال کر گئ۔۔

20250223_144017

انا للہ وانا الیہ راجعون۔

نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما نیاز بلوچ کی اہلیہ اور رکن بلوچستان اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ کی والدہ ماجدہ کراچی میں قضائے الٰہی سے انتقال کر گئ۔۔
نماز جنازہ کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔