*شدت پسند تنظیموں کے مختلف دھڑوں میں بڑھتی رسہ کشی؛ معاملہ ہے کیا؟*
*شدت پسند تنظیموں کے مختلف دھڑوں میں بڑھتی رسہ کشی؛ معاملہ ہے کیا؟*
کالعدم ٹی ٹی پی اور حافظ گل بہادر گروپ کے درمیان گزشتہ چند ہفتوں سے جاری اثر و رسوخ کی لڑائی میں شدت آنے کی اطلاعات ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دونوں گروپوں کے درمیان یہ رسہ کشی ایک دوسرے کے کمانڈروں کو اپنی صفوں میں شامل کرنے اور زیرِ اثر علاقوں میں قدم جمانے کی کوششوں کا تسلسل ہے۔