October 3, 2026

*منتقلی کے منتظر افغان شہریوں کو امریکہ جانے کی منظوری نہ ملنے پر ملک بدر کر دیا جائے گا: پاکستان کا انتباہ*

IMG-20250224-WA0232

*منتقلی کے منتظر افغان شہریوں کو امریکہ جانے کی منظوری نہ ملنے پر ملک بدر کر دیا جائے گا: پاکستان کا انتباہ*

وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ جن پناہ گزینوں کو کوئی ملک منتقل کرنے کے لیے تیار ہو جاتا ہے اور انہیں لے جانے کا باضابطہ وعدہ کرلیتا ہے تو ایسے افراد کے لیے کوئی ڈیڈ لائن نہیں ہوگی۔