October 3, 2026

*یرغمالوں کی حوالگی کی تقاریب پراعترض؛ اسرائیل نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی مؤخر کر دی*

IMG-20250224-WA0234

*یرغمالوں کی حوالگی کی تقاریب پراعترض؛ اسرائیل نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی مؤخر کر دی*

اسرائیل نے کہا ہے کہ جب تک مزید یرغمالوں کی رہائی کی یقین دہانی نہیں کرائی جاتی اور غزہ میں’’تضحیک آمیز تقاریب منعقد کیے بغیر‘‘ ان کی حوالگی نہیں ہوتی اس وقت تک سینکڑوں فلسطینی قیدیوں کی رہائی مؤخر کی جا رہی ہے۔