ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو راولپنڈی محمد نبیل ریاض کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت
پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو راولپنڈی محمد نبیل ریاض کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مری کیپٹن ریٹائرڈ شہریار شیرازی کو تبدیل کرکے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو راولپنڈی تعینات کردیا گیا
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل قصور عمر الیاس کو تبدیل کرکے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مری تعینات کردیا گیا