October 9, 2026

ہارون آباد۔۔۔سرکاری اسپتال میں صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات کا انکشاف ایم ایس ٹی ایچ کیواور ایڈمن اسپتال خاموش تفصیلات کے مطابق سرکاری اسپتال میں صفائی ستھرائی کے

20250223_144017

ہارون آباد۔۔۔سرکاری اسپتال میں صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات کا انکشاف ایم ایس ٹی ایچ کیواور ایڈمن اسپتال خاموش تفصیلات کے مطابق سرکاری اسپتال میں صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں وائیٹل گروپ کی جانب سے خطیر رقم سے پینے کے پانی کے لئے ایک بڑی ٹینکی بنائی گئی تاکہ مریض اور ان کے لواحقین اس سہولت سے مستفید ہو سکیں مگر وہاں پانی کی ٹینکی میں نہ ہی صفائی اور نہ ہی پانی پینے کے لئے کوئی برتن ہے اور اسپتال کے کواٹروں کی طرف بھی کوڈا کرکٹ کے ڈھیرہیں اسپتال انتظامیہ کہ لاپرواہی کا منہ بولتا ثبوت ہے نہ اسپتال انتظامیہ کا پتہ نہ صفائی ستھرائی کرنے والوں کا سماجی فلاحی شخصیات نے وزیر اعلی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے