November 24, 2026

بولان۔ بولان کے علاقے پیر غائب اور آب گم شاہراہ پر مسلح افراد کی ناکہ پولیس ذرائع

20250223_144017

بولان۔ بولان کے علاقے پیر غائب اور آب گم شاہراہ پر مسلح افراد کی ناکہ پولیس ذرائع

بولان۔ ناکہ بندی کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئے پولیس ذرائع

بولان ۔مسلح افراد اور سیکورٹی فورسز میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا پولیس ذرائع

مسلح افراد کی قومی شاہراہ پر ناکہ بندی کی اطلاعات پر شاہراہ کو ٹریفک کیلئے عارضی طور پر بند کردیا گیا پولیس زرائع

بولان ۔مسلح افراد تاریکی کا فائدہ اٹھا کر قریبی پہاڑوں میں چلے گئے پولیس ذرائع

بولان۔ بولان قومی شاہراہ کو ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بحال کردیا گیا ہے پولیس ذرائع

بولان۔مسلح افراد کے ناکہ بندی سے ابتک کسی قسم کی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے پولیس ذرائع