October 7, 2026

*خبر غم* ہمارے بہت ہی پیارے بھائ قریبی دوست و دیرینہ ساتھی نمائندہ نیو نیوز و لاہور رنگ نیوز عرفان ہاشمی اور غفار بھائ محکمہ ہیلتھ کی بھابھی بقضائے الہی وفات پاچکی ہیں

20250223_144017

*خبر غم*
ہمارے بہت ہی پیارے بھائ قریبی دوست و دیرینہ ساتھی نمائندہ نیو نیوز و لاہور رنگ نیوز عرفان ہاشمی اور غفار بھائ محکمہ ہیلتھ کی بھابھی بقضائے الہی وفات پاچکی ہیں
انا لللہ وانا الیہ راجعون
مرحومہ کی نماز جنازہ
کل بروز سوموار دن (11)گیارہ بجے جامع مسجد,غازی مسلم کالونی میں ادا کی جائے گی
تمام احباب سے شرکت کی استدعا ہے
رابطہ نمبر عرفان ہاشمی
0300-7921602