October 7, 2026

بیو رو چیف محمد عامر حسین قریشی دعا ان لائن نیوز میلسی وہاڑی میلسی میں آٹھویں جماعت کے طلباء وطالبات کیلئے شائنگ سٹار اینٹلی جنس ٹیسٹ کا انعقاد

IMG-20250223-WA0209

بیو رو چیف محمد عامر حسین قریشی دعا ان لائن نیوز میلسی وہاڑی
میلسی میں آٹھویں جماعت کے طلباء وطالبات کیلئے شائنگ سٹار اینٹلی جنس ٹیسٹ کا انعقاد

شائنگ سٹار سکول اینڈ اکیڈمی میلسی کی جانب سے آٹھویں جماعت کے طلباء وطالبات کیلئے شائنگ سٹار اینٹلی جنس ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر سٹی پریس کلب کے صدر قیصر ممتاز خیرپوری ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری میاں جاوید عزیز بانی میاں بلال نظامی چئیرمین احتساب کمیٹی شیخ غلام مصطفیٰ دلشاد مغل صفدر حسین میاں زبیر جھنڈیر عامر قریشی دوکوٹہ پریس کلب کے جنرل سیکرٹری رانا وحید اقبال کی انسپکشن اس موقع پر ڈائریکٹر شائنگ سٹار سکول اینڈ اکیڈمی میلسی شیخ عدنان نے کہا کہ یہ میلسی میں مڈل سطح کا پہلا انٹلی جنس ٹیسٹ ہے جسمیں تحصیل بھر کے سو سے زائد طلباء وطالبات نے شرکت کی ہے اس موقع پر سٹی پریس کلب کے عہدیداران نے ٹیسٹ کی انسپکشن کی اور ماحول کا بہترین پایا طلباء وطالبات الگ الگ ٹیسٹ دے رہے تھے