خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے بیورو چیف محمد عامر حسین قریشی سے . میلسی و گردونواح میں قصاب مارکیٹ نے اپنی من مرضی کے ریٹ لگا رکھے ہیں جبکہ سرکاری ریٹ 700
خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے بیورو چیف محمد عامر حسین قریشی سے . میلسی و گردونواح میں قصاب مارکیٹ نے اپنی من مرضی کے ریٹ لگا رکھے ہیں جبکہ سرکاری ریٹ 700 روپے کلو ہے اور قصاب حضرات 9 سو سے 1 ہزار روپے فروخت کرنے لگے شہریوں کا اسسٹنٹ کمشنر سمیت ڈسٹرکٹ لائیو سٹاک آفیسر سے مطالبہ کیا ہے کہ اس پر فوری نوٹس لیا جائے یہاں پر کوئی سالاٹر سینٹر نئی بنایا گیا جہاں پر ڈاکٹر لائیو سٹاک کی نگرانی میں گوشت ہو کر مارکیٹ میں پہنچے شہریوں نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ کہیں بھی کوئی جگہ مختص کی جائے اور شہریوں کو اچھا اور معیاری گوشت دستیاب ملے ، سٹی پریس کلب میلسی شہریوں کے مسائل روزانہ اجاگر کرتا رہے گا