October 8, 2026

فیصل آباد پنجاب پولیس کا ایک اور جوان فرض کی راہ میں شہید، تھانہ صدر فیصل آباد کے علاقے خانووانہ چوک کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار

20250223_144017

فیصل آباد
پنجاب پولیس کا ایک اور جوان فرض کی راہ میں شہید، تھانہ صدر فیصل آباد کے علاقے خانووانہ چوک کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ڈولفن اہلکار آصف عمران شہید،جبکہ دوسرا اہلکار ظہور زخمی ہو گیا۔ آئی جی پنجاب کا شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کے دوران شہادت کا رتبہ پانے والے ڈولفن اہلکار آصف کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت، پنجاب پولیس شہید کے اہلخانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے، دیکھ بھال میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے، آئی جی پنجاب
آئی جی پنجاب کی زخمی ڈولفن اہلکار ظہور کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات کی فراہمی کی ہدایت۔