October 7, 2026

بخدمت جناب آئی جی پی خیبر پختونخوا جناب عالی! ہم نے ایک عدد گھر بمع حویلی 230 مرلے واقع

20250223_144017

بخدمت جناب آئی جی پی خیبر پختونخوا
جناب عالی!
ہم نے ایک عدد گھر بمع حویلی 230 مرلے واقع یاسین آباد جو کہ سلیم اکبر خان سے لیا ہے
ہم نے اپنی جگہ پولیس کو امانتی طور پہ سپرد کیا ہے کہ اس میں پولیس اس وقت تک رہے جب تک ہمارے مسائل حل نہیں ہوتے
اس مکان پہ کسی کا کوئی دعوہ یا لینا دینا نہیں ہے اگر کوئی قبضہ گروپ اس پہ اپنا نام رکھتا ہے کہ یہ ہمارا ہے تو قانونی کاروائی ذعمل میں لائی جائے مالکان خادم حسین ،طارق حسین شریف حسین وغیرہ کی طرف سے اس کے اندر پولیس رہ سکتی ہے پولیس پہ کوئی پابندی نہیں ہے
منجانب ۔
قاری خادم حسین خان سکنہ یاسین آباد محمد زئی