لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں حامد خان گروپ کے آصف نسوانہ صدر منتخب
لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں حامد خان گروپ کے آصف نسوانہ صدر منتخب
آصف نسوانہ 7 ہزار پچاس ووٹ لیکر کامیاب
عاصمہ جہانگیر گروپ کے ثاقب اکرم گوندل چھ ہزار چار سو 60 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر
نائب صدر کی نشست پر عبد الرحمن رانجھا کامیاب قرار
سیکرٹری کی نشست پر فرخ الیاس چیمہ کامیاب قرار
سیکرٹری فنانس کی نشست پر حام بن شعیب کمبوہ بلا مقابلہ کامیاب